Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

عمران خان کو اندازہ ہو گیا ان کی قیادت کے تلوں میں تیل نہیں:شیرافضل مروت

Web Desk by Web Desk
مئی 26, 2025
in پاکستان
0
عمران خان کو اندازہ ہو گیا ان کی قیادت کے تلوں میں تیل نہیں:شیرافضل مروت

اسلام آباد:ایم این اے شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کو اندازہ ہو گیا ان کی قیادت کے تلوں میں تیل نہیں۔

دنیا نیوزکے پروگرام’’ٹونائٹ ود ثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں مایوسی قیادت نےخود پھیلائی ہے،مزاحمتی طاقت کوخود ہی پی ٹی آئی نےپارہ پارہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ذمہ داروں نےمجھے عمران خان سےملاقات کرنے کا کہا ہے، اب میں اپنی مرضی سے جاؤں یا نہیں جاؤں گا، پہلے مانا جائے کہ میرے ساتھ زیادتی ہوئی پھرملاقات کےلیےجاؤں گا۔

بانی پی ٹی آئی کی خلاصی صرف احتجاج کے ذریعے ہو سکتی ہے، موجودہ قیادت احتجاج سے کتراتی ہے، پی ٹی آئی کوغلط اوربدنیتی پرمبنی فیصلوں سے پاک کرنا ہوگا،عمران خان کوجیل میں رکھنےسےاستحکام نہیں آئےگا۔شیرافضل مروت نے مزید کہا کہ نہیں سمجھتا کہ حکومت کی سیاسی گرفت مضبوط ہوئی ہے، پی ٹی آئی کا ہرفیصلہ ہی ناقص رہا، مجھے پہلے پارٹی سے نکالا اور پھر گالیاں بھی دیں، بانی کواندازہ ہو گیا ہے کہ ان کی قیادت کےتلوں میں تیل نہیں، سلمان اکرم راجہ نےعلیمہ خان کےلیےسیاسی بات کرنےکی راہ ہموارکی۔

Previous Post

ہمیں اپنے شہدا پر فخر، پوری قوم اُن کی مقروض ہے: کامران ٹیسوری

Next Post

خیبرپختونخوا :سکیورٹی فورسز کی 3 کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9خوارج جہنم واصل

Next Post
خیبرپختونخوا :سکیورٹی فورسز کی 3 کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9خوارج جہنم واصل

خیبرپختونخوا :سکیورٹی فورسز کی 3 کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9خوارج جہنم واصل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم