Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

خیبرپختونخوا :سکیورٹی فورسز کی 3 کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9خوارج جہنم واصل

Web Desk by Web Desk
مئی 26, 2025
in پاکستان
0
خیبرپختونخوا :سکیورٹی فورسز کی 3 کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9خوارج جہنم واصل

راولپنڈی :خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 3 کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9 خوارج ہلاک ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے خفیہ اطلاع پر پہلی کارروائی ڈی آئی خان میں کی گئی، جہاں فائرنگ کے تبادلے میں چار بھارتی سپانسرڈ کو ہلاک کیا گیا۔ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی دوسری کارروائی میں 2 خوارج اپنے انجام کو پہنچے جبکہ خیبر کے علاقے باغ میں تیسرے آپریشن کے دوران 3 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شرپسندوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ بارود برآمد ہوا ہے، فتنہ الخوارج کے ہلاک دہشت گرد مختلف حملوں میں ملوث تھے، آپریشنز کے دوران خوارج کے ٹھکانوں کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا۔ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ خوارج کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز بھارتی سپانسرڈ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

Previous Post

عمران خان کو اندازہ ہو گیا ان کی قیادت کے تلوں میں تیل نہیں:شیرافضل مروت

Next Post

پاکستان میں پہلی بار بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کیلئے 2000 میگاواٹ بجلی مختص

Next Post
پاکستان میں پہلی بار بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کیلئے 2000 میگاواٹ بجلی مختص

پاکستان میں پہلی بار بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کیلئے 2000 میگاواٹ بجلی مختص

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم