Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس

زلزلے کی شدت 3.9 اور گہرائی صرف 10 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز

Web Desk by Web Desk
مئی 27, 2025
in پاکستان
0
قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس

قلات اور گرد و نواح میں 3.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی گہرائی صرف 10 کلو میٹر تھی، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔بلوچستان کے علاقے قلات اور گرد ونواح میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز قلات سے 180 کلومیٹر مشرق میں تھا۔رپورٹ کے مطابق تاحال زلزلے سے کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

Previous Post

جب تک سانس ہے سارے فارمیٹ کھیلوں گا: شاہین آفریدی

Next Post

پنجاب حکومت کا یوم تکبیر پراسکولز کھلے رکھنے کا فیصلہ

Next Post
پنجاب حکومت کا یوم تکبیر پراسکولز کھلے رکھنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا یوم تکبیر پراسکولز کھلے رکھنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • Bet365 Casino Monopoly Live Spel Strategie en Tips
  • Bet365 casino nl mobiele ervaringen en functies
  • Bet365 Casino: Betrouwbare Online Kansspelen in Nederland
  • Bet365 Casino Nederland: Nieuwste Mac Software
  • Bet365 Casino Beoordeling en Externe Link

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم