امریکی صدر کے ایران سے تیل خریدنے کے بیان پر چینی دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آیا ہے۔
ترجمان چینی دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا چین توانائی کیلئے قومی مفادات کے تحت مناسب اقدامات کرے گا۔خیال رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ چین ایران سے تیل خرید سکتا ہے،امریکا سے بھی خرید لے۔