Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی سے کینجھر جھیل جانے والی بس حادثے کا شکار، 6 جاں بحق اور 20 زخمی

Web Desk by Web Desk
جولائی 20, 2025
in پاکستان
0
کراچی سے کینجھر جھیل جانے والی بس حادثے کا شکار، 6 جاں بحق اور 20 زخمی

ٹھٹھہ : ٹھٹھہ کے قریب قومی شاہراہ پر کراچی سے کینجھر جھیل جا رہی بس کھائی میں گر گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق بس تیز رفتاری کے باعث درسگاہ محمد علی کے مقام پر الٹ گئی

جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر کے طبی امداد دی جا رہی ہے۔متاثرہ افراد کا تعلق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے تھا اور وہ کینجھر جھیل پکنک منانے جا رہے تھے۔
دوسری جانب خیرپور کے قریب بھی ایک مسافر کوچ حادثے کا شکار ہو گئی، جو کراچی سے مانسہرہ جا رہی تھی۔ بارش اور تیز رفتاری کی وجہ سے کوچ الٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 25 سے زائد زخمی ہو گئے۔

Previous Post

پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ کا فیصلہ

Next Post

ویتنام میں کشتی الٹنے کا دلخراش حادثہ، 34 سیاح ہلاک، کئی لاپتا

Next Post
ویتنام میں کشتی الٹنے کا دلخراش حادثہ، 34 سیاح ہلاک، کئی لاپتا

ویتنام میں کشتی الٹنے کا دلخراش حادثہ، 34 سیاح ہلاک، کئی لاپتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • Bet365 Casino Monopoly Live Spel Strategie en Tips
  • Bet365 casino nl mobiele ervaringen en functies
  • Bet365 Casino: Betrouwbare Online Kansspelen in Nederland
  • Bet365 Casino Nederland: Nieuwste Mac Software
  • Bet365 Casino Beoordeling en Externe Link

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم