Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

خیبر پختونخوا سینیٹ الیکشن میں 25ارکان نے حلف اٹھا لیا

Web Desk by Web Desk
جولائی 20, 2025
in پاکستان
0
خیبر پختونخوا سینیٹ الیکشن میں 25ارکان نے حلف اٹھا لیا

پشاور:خیبر پختونخوا سینیٹ الیکشن میں 25ارکان نے حلف لے لیا۔

مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی تقریب حلف برداری میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سینیٹ کے منتخب 25اراکان سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جس میں امیر مقام ، اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد،مولانا لطف الرحمان، صدر محمد علی باچا، رضا اللہ چغرمٹی، ایم پی اے ملک طارق ،ایم پی جلال خان شریک ہوئے۔نو منتخب اراکین میں 9 جے یو آئی ،مسلم لیگ ن کے 8 اور پیپلز پارٹی کے 5 ممبران نے بطور رکن خیبرپختونخوا اسمبلی حلف اٹھایا۔

مخصوص نشست پر عوامی نیشنل پارٹی کے 2 اور پی ٹی آئی پی کے ایک رکن نے حلف لیا، 25 مخصوص نشستوں میں سے 21 خواتین اور 4 اقلیت کے شامل ہیں، جے یو آئی کی 7 خواتین اور 2 اقلیتی اراکین نے حلف اٹھا لیا، مسلم لیگ نون کی 7خواتین اور ایک اقلیتی رکن نے بطور رکن صوبائی اسمبلی حلف اٹھالیا۔اسی طرح پیپلز پارٹی کی 4 خواتین اور ایک اقلیتی رکن نے حلف لیا عوامی نیشنل پارٹی کی دو اور پی ٹی آئی پی کی 1 خاتون رکن نے بطور رکن صوبائی اسمبلی حلف لیا۔

واضح رہے خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کی حلف برداری نہ ہونے کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے اعلامیہ جاری کیا تھا جبکہ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے گورنر خیبر پختونخوا کو حلف برداری کیلئے نامزد کردیا۔

Previous Post

امریکہ مخلص ہو تو جوہری مذاکرات میں پیشرفت ممکن ہے، ایران کا دوٹوک مؤقف

Next Post

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2027، 2029 اور 2031 کے فائنلز انگلینڈ میں ہوں گے

Next Post
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2027، 2029 اور 2031 کے فائنلز انگلینڈ میں ہوں گے

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2027، 2029 اور 2031 کے فائنلز انگلینڈ میں ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم