Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

رات بھر آپریشن، شاہراہ قراقرم متعدد مقامات سے کھول دی گئی،ترجمان این ایچ اے

Web Desk by Web Desk
جولائی 22, 2025
in پاکستان
0
ہائی ویز، موٹرویز پر بڑھتے ٹریفک بہاؤ کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں بادل پھٹنے اور سیلاب کے بعد وفاقی وزیر مواصلات کی ہدایت پر این ایچ اے کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ٹیموں نے رات بھر کام کرکے متعدد مقامات سے قراقرم ہائی وے ٹریفک کے لیے کھول دی۔

ترجمان این ایچ اے کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی خصوصی ہدایت پر این ایچ اے کی ٹیمیں ضلع دیامر میں شاہراہیں کھولنے میں مصروف ہیں۔چلاس بازار، چلاس زیرو پوائنٹ اور گورنر فارم کے قریب شاہراہ قراقرم ٹریفک کے لئے کھول دی گئی ہے جبکہ پسو اور جھلکھڈ کے مقام پر شاہراہ یک طرفہ ٹریفک کے لیے کھولی گئی ہے۔ تتہ پانی کے قریب بھی کام جاری ہے۔ جلد ٹریفک بحال کردی جائے گی۔ترجمان این ایچ اے کے مطابق وفاقی وزیر کی ہدایت پر چیئرمین این ایچ اے بحالی کے کاموں کی خود نگرانی کررہے ہیں۔

Previous Post

ملک بھر میں بارش اور سیلاب سے مزید 5 افراد جاں بحق،10 زخمی

Next Post

دورہ انگلینڈ، شاہینز اسکواڈ کے اسپنر ساجد خان زخمی ،ٹیم سے باہر

Next Post
دورہ انگلینڈ، شاہینز اسکواڈ کے اسپنر ساجد خان زخمی ،ٹیم سے باہر

دورہ انگلینڈ، شاہینز اسکواڈ کے اسپنر ساجد خان زخمی ،ٹیم سے باہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم