Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر شہروں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

Web Desk by Web Desk
جولائی 22, 2025
in موسم
0
ملک کے مختلف علاقوں میں گر ج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے بیشتر شہروں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ اسلام آباد سمیت ملک کےبیشترشہروں میں بارش کا سلسلہ آج بھی جاری رہےگا،راولپنڈی،مری،گلیات،چکوال،اٹک،سرگودھا میں بارش جاری رہنےکا امکان ہے،خوشاب،میانوالی،جہلم، گوجرنوالہ،گجرات بھی مزید مون سون بارش متوقع ہیں، لاہور، سیالکوٹ، نارووال، شیخوپورہ،قصور میں مزید مینہ برسے گا۔جھنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ اورملتان میں بھی بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے،خانیوال،فیصل آباد، لیہ،بھکر،ڈیرہ غازی خان بھی بارشیں جاری رہنے کا امکان ہے،چترال،دیر،سوات،کوہستان،بٹگرام،مانسہرہ میں چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔

اس کے علاوہ پشاور،ایبٹ آباد،بونیر،شانگلہ،سوات اور مالاکنڈ،نوشہرہ،صوابی،باجوڑ،مردان،کرم،ہنگو میں بارش کا امکان ہے،کوہاٹ،بنوں،ڈیرہ اسماعیل خان اور وزیرستان میں چند مقامات پر بارش متوقع ہے،دوسری جانب کراچی،ٹھٹھہ اورحیدرآباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے،بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے،بارکھان،کوہلو،موسی خیل،لورالائی،ژوب،قلات میں چند مقامات پر بارش متوقع ہے،خضدار،آواران اور لسبیلہ میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

Previous Post

دورہ انگلینڈ، شاہینز اسکواڈ کے اسپنر ساجد خان زخمی ،ٹیم سے باہر

Next Post

گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے تباہی، درجنوں مکانات تباہ، 30 سیاح لاپتہ

Next Post
گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے تباہی، درجنوں مکانات تباہ، 30 سیاح لاپتہ

گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے تباہی، درجنوں مکانات تباہ، 30 سیاح لاپتہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم