Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسحاق ڈار کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، کثیر الجہتی کیلئے غیر متزلزل عزم کا اظہار

Web Desk by Web Desk
جولائی 22, 2025
in پاکستان
0
اسحاق ڈار کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، کثیر الجہتی کیلئے غیر متزلزل عزم کا اظہار

نیویارک: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی نیو یارک میں یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات ہوئی۔

اسحاق ڈار نے یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات کے دوران کثیرالجہتی کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اظہار کیا، سیکرٹری جنرل نے سلامتی کونسل میں پاکستان کی موجودگی اور اقدامات کو سراہا۔اسحاق ڈار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کے اصولوں پر پابند ہے، امن کو بات چیت اور سفارتکاری کے ذریعے فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

اسحاق ڈار کی جنرل اسمبلی کے صدر سے بھی ملاقات ہوئی، بھارتی جارحیت اور غلط معلومات پر مبنی مہمات پر تشویش کا اظہار کیا، اسحاق ڈار نے بھارتی پراکسیز کے ذریعے پاکستان میں دہشتگردی پر عالمی توجہ مبذول کرنے کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ پائیدار ترقی سے متعلق اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح سیاسی فورم کا انعقاد ہوا، وزیر خارجہ نے شرکت کی تھی، اسحاق ڈار نے سیاسی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان 2030 کے ایجنڈے کیلئے پرعزم ہے۔

اسحاق ڈار کا مزید کہنا تھا کہ خوراک کا بحران اور موسمیاتی تبدیلی بڑے چیلنجز ہیں، اڑان پاکستان پروگرام ملکی ترقی کا منصوبہ ہے، مستحق اور نادار بچوں کیلئے دانش سکول قائم کئے جا رہے ہیں۔

Previous Post

گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے تباہی، درجنوں مکانات تباہ، 30 سیاح لاپتہ

Next Post

امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے اب بھی تیار ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس

Next Post
امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے اب بھی تیار ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس

امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے اب بھی تیار ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم