Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے اب بھی تیار ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس

Web Desk by Web Desk
جولائی 22, 2025
in بین الاقوامی
0
امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے اب بھی تیار ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ نے کہا کہ امریکی صدر نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ رکوائی۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ٹرمپ دنیا میں جنگیں رکوانے میں مصروف ہیں، امریکی صدر روس اور یوکرین کے درمیان فوری جنگ بندی چاہتے ہیں، ٹرمپ غزہ میں بھی جنگ بندی اور یرغمالیوں کی فوری رہائی چاہتے ہیں۔

کیرولائن لیوٹ نے کہا کہ وزیر خارجہ مارکو روبیو نے شام میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے مداخلت کی، ٹرمپ شام اور غزہ میں چرچ پر اسرائیلی بمباری سے مایوس ہوئے۔ امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے اب بھی تیار ہے۔

Previous Post

اسحاق ڈار کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، کثیر الجہتی کیلئے غیر متزلزل عزم کا اظہار

Next Post

ڈھاکا کی پچ بین الاقوامی کرکٹ کیلئے ناقابل قبول ہے: مائیک ہیسن

Next Post
ڈھاکا کی پچ بین الاقوامی کرکٹ کیلئے ناقابل قبول ہے: مائیک ہیسن

ڈھاکا کی پچ بین الاقوامی کرکٹ کیلئے ناقابل قبول ہے: مائیک ہیسن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • فیض حمید سے فیضیاب ہونے والوں کا ٹرائل ہوگا، سب کے فیصلے آنے ہیں: طارق فضل چوہدری
  • وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی رہنمائی سے ٹرانسپورٹ کی ہڑتال ختم ہوگئی- مریم اورنگزیب
  • صدر نے اسلام آبادہائیکورٹ کے طارق جہانگیری کوجج کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کرنیکی منظوری دیدی
  • تہران میں طالبان حکومت مخالف سابق افغان سکیورٹی کمانڈر قتل
  • سیاسی بحران سے نکالنےکیلئے مفاہمت کی ضرورت ہوگی، اسکی کامیابی کیلئے سیاسی انتہاپسندی کو چھوڑنا ہوگا: بلاول

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم