Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سندھ حکومت رواں ہفتے خواتین کو پنک اسکوٹیز فراہم کرے گی

Web Desk by Web Desk
ستمبر 23, 2025
in پاکستان
0
سندھ حکومت رواں ہفتے خواتین کو پنک اسکوٹیز فراہم کرے گی

کراچی: حکومت سندھ نے رواں ہفتے میں خواتین کو پنک اسکوٹیز فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق وزیرٹرانسپورٹ شرجیل میمن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور ایم ڈی سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی سمیت دیگر حکام شریک ہوئے۔اس موقع پر شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ حکومت رواں ہفتہ خواتین اور طالبات کے لیے مفت الیکٹرک اسکوٹیز فراہم کرنے جارہی ہے، وقت کی بچت، سفری اخراجات میں کمی کے ساتھ خواتین کومحفوظ اور باوقار سفر ملےگا۔

سینئر وزیر نے مزید کہا کہ درخواست گزار خواتین اور طالبات کا ریکارڈ سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے ذریعے مرتب کیا گیا، شفاف میکنزم کے تحت میرٹ اور ضرورت کی بنیاد پر الیکٹرک اسکوٹیز الاٹ کی جائیں رہی ہیں۔شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ نے شفاف اور آسان طریقہ تیار کیاہے تاکہ زیادہ سے زیادہ خواتین کو فائدہ ہو، طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے۔

Previous Post

اسلام آباد میں 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی کے مزید 12 کیس رپورٹ

Next Post

لاہور: رائیونڈ میں 3 مزدور سیوریج کےکنویں میں ڈوب کر جاں بحق

Next Post
لاہور: رائیونڈ میں 3 مزدور سیوریج کےکنویں میں ڈوب کر جاں بحق

لاہور: رائیونڈ میں 3 مزدور سیوریج کےکنویں میں ڈوب کر جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • Bet365 Casino Monopoly Live Spel Strategie en Tips
  • Bet365 casino nl mobiele ervaringen en functies
  • Bet365 Casino: Betrouwbare Online Kansspelen in Nederland
  • Bet365 Casino Nederland: Nieuwste Mac Software
  • Bet365 Casino Beoordeling en Externe Link

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم