Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لاہور: رائیونڈ میں 3 مزدور سیوریج کےکنویں میں ڈوب کر جاں بحق

Web Desk by Web Desk
ستمبر 23, 2025
in پاکستان
0
لاہور: رائیونڈ میں 3 مزدور سیوریج کےکنویں میں ڈوب کر جاں بحق

لاہور: رائیونڈ میں 3 مزدور سیوریج کے کنویں میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق رائیونڈ کی بستی امین پورہ میں 4 مزدور پمپ کی مرمت کیلئے سیوریج کے کنویں میں اترے جس دوران پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے مزدور کنویں میں ہی ڈوب گئے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور 7 گھنٹے طویل آپریشن کے بعد3 مزدوروں کی لاشیں نکال لیں جب کہ چوتھے مزدور کو زخمی حالت میں نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ترجمان نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے مزدروں میں نثار،نوید اور آصف شامل ہیں جن کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

Previous Post

سندھ حکومت رواں ہفتے خواتین کو پنک اسکوٹیز فراہم کرے گی

Next Post

کراچی: 6 روز سے لاپتہ بچے کی بوری بند لاش کچرا کنڈی سے مل گئی

Next Post

کراچی: 6 روز سے لاپتہ بچے کی بوری بند لاش کچرا کنڈی سے مل گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • Bet365 Casino Monopoly Live Spel Strategie en Tips
  • Bet365 casino nl mobiele ervaringen en functies
  • Bet365 Casino: Betrouwbare Online Kansspelen in Nederland
  • Bet365 Casino Nederland: Nieuwste Mac Software
  • Bet365 Casino Beoordeling en Externe Link

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم