Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسلام آباد میں 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی کے مزید 12 کیس رپورٹ

Web Desk by Web Desk
ستمبر 22, 2025
in صحت
0

اسلام آباد میں 24گھنٹے کے دوران ڈینگی کے مزید 12کیس رپورٹ ہوئے ہیں،دیہی علاقوں سے 11 اور شہر سے ایک نیا ڈینگی کیس رپورٹ ہوا ۔

ڈی ایچ او کےمطابق روات سے پانچ اور ترلائی سے دو مریض اسپتال لائے گئے،بھارہ کہو،کورال، سوہان ،ترنول اور سیکٹر آئی چودہ میں بھی ایک ایک کیس رپورٹ ہوا، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس راولپنڈی نے بھی گزشتہ 24 گھنٹے کی رپورٹ جاری کر دی ۔

محکمہ صحت کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 20 افراد میں ڈینگی وائرس کی تشخیص ہوئی، جولائی سے اب تک ڈینگی مریضوں کی تعداد 465 تک پہنچ گئی، ڈینگی سے متاثرہ 42 مریض ضلع کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔

Previous Post

ترکیے کے ساحلی علاقے ایوالک سے پتھر کے زمانے کے 138 قدیم اوزار دریافت

Next Post

سندھ حکومت رواں ہفتے خواتین کو پنک اسکوٹیز فراہم کرے گی

Next Post
سندھ حکومت رواں ہفتے خواتین کو پنک اسکوٹیز فراہم کرے گی

سندھ حکومت رواں ہفتے خواتین کو پنک اسکوٹیز فراہم کرے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم