Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاک چین انسداد دہشتگردی اور سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

Web Desk by Web Desk
اپریل 8, 2026
in بین الاقوامی, پاکستان
0
پاکستان کو بڑا ریلیف، چین نے 3.4 ارب ڈالر کا قرض دوبارہ فراہم کر دیا

اسلام آباد: پاکستان اور چین نے انسداد دہشتگردی اور سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کرلیا۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چینی سفیر کی ملاقات میں پاک-چین دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران انسداد دہشتگردی اور سیکیورٹی تعاون کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق رائے قائم ہوا۔

چینی سفیر نے اسلام آباد میں حالیہ خودکش حملے کی مذمت کی اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھی اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے اور پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پاک-چین تعلقات باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی ہیں، اور چین پاکستان کا وہ قابل اعتماد دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا ہے۔

Previous Post

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس سے خسارے میں چلا گیا

Next Post

روس کے ساتھ جو بھی کاروبار کرے گا،اسے سخت پابندیوں کا سامنا ہوگا،امریکی صدر

Next Post
ٹرمپ اقوام متحدہ اجلاس میں بھی پاک بھارت جنگ بندی کا ذکر کرنا نہ بھولے

روس کے ساتھ جو بھی کاروبار کرے گا،اسے سخت پابندیوں کا سامنا ہوگا،امریکی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • فیض حمید سے فیضیاب ہونے والوں کا ٹرائل ہوگا، سب کے فیصلے آنے ہیں: طارق فضل چوہدری
  • وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی رہنمائی سے ٹرانسپورٹ کی ہڑتال ختم ہوگئی- مریم اورنگزیب
  • صدر نے اسلام آبادہائیکورٹ کے طارق جہانگیری کوجج کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کرنیکی منظوری دیدی
  • تہران میں طالبان حکومت مخالف سابق افغان سکیورٹی کمانڈر قتل
  • سیاسی بحران سے نکالنےکیلئے مفاہمت کی ضرورت ہوگی، اسکی کامیابی کیلئے سیاسی انتہاپسندی کو چھوڑنا ہوگا: بلاول

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم