Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

فرانسیسی صدر کا وزیر اعظم کو فون/ جنگ بندی، فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے میں ثالثی کی کوششوں پر مبارکباد

اسلام آباد/ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے ایران امریکا جنگ بندی، فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے میں ثالثی کی کوششوں پر وزیراعظم شہباز شریف کو خصوصی مبار کباد پیش کی ہے۔

Ghazwa News by Ghazwa News
اپریل 9, 2026
in پاکستان
0
فرانسیسی صدر کا وزیر اعظم کو فون/ جنگ بندی، فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے میں ثالثی کی کوششوں پر مبارکباد

وزیر اعظم آفس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو آج فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے ٹیلیفون کیا۔

اعلامیے کے مطابق صدر میکرون نے جنگ بندی، فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے میں ثالثی کی کوششوں پر وزیراعظم کو مبار کباد پیش کی۔

فرانسیسی صدر نے اسلام آباد میں آئندہ امن مذاکرات کی کامیابی کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صدر میکرون کی جانب سے پاکستان کی سفارتی کاوشوں کی حمایت پر اظہار تشکر کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن واستحکام کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے لبنان میں جاری جارحیت پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور خطے میں امن کی بحالی کے لیے تشدد اور خونریزی کے فوری خاتمہ کی ضرورت پر زور دیا۔

وزیراعظم شہباز شریف اور فرانسیسی صدر نے باہمی رابطے میں رہنے پر اتفاق بھی کیا۔

Previous Post

پی ایس ایل 11/ اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 100 رنز پر ڈھیر

Next Post

اسرائیل نے حزب اللہ چیف کے پرسنل سیکرٹری کو شہید کرنے کا دعویٰ کردیا

Next Post
اسرائیل نے حزب اللہ چیف کے پرسنل سیکرٹری کو شہید کرنے کا دعویٰ کردیا

اسرائیل نے حزب اللہ چیف کے پرسنل سیکرٹری کو شہید کرنے کا دعویٰ کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • 24 گھنٹوں میں صرف ایک آئل ٹینکر، 5 کارگو جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے
  • شیخوپورہ/ غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور اسکے مبینہ دوست کو قتل کردیا
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • موجودہ صورتحال میں پاکستان کاکردار خوش آئند ہے، پاکستان کی دنیا بھرمیں واہ واہ ہو رہی ہے:سہیل آفریدی
  • جنگ بندی کے بعد سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا پہلا ٹیلیفونک رابطہ، دونوں رہنماؤں کا کشیدگی کم کرنے پر زور

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم