ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ایمرجنسی وارڈ کی ریویمپنگ کے کام کی رفتار کے حوالے سے خصوصی دورہ۔
ڈپٹی کمشنر نے ایمرجنسی وارڈ کے مختلف حصوں میں تعمیراتی کام کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لیہ/ میڈیکل سپریٹینڈنٹ ڈی ایچ کیو لیہ ڈاکٹر غلام محی الدین نے تفصیلی بریفنگ دی۔
بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے ایمرجنسی وارڈ کے تعمیراتی کام کے حوالے سے میٹنگ کی صدارت کی اور ایمرجنسی وارڈ کا بھی دورہ کیا