Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

دو روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہوگیا

Web Desk by Web Desk
مارچ 24, 2025
in تجارت
0
دو روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہوگیا

کراچی: سونے کی قیمت میں دو روز کی کمی کے بعد آج ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہے۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 515 روپے اضافے سے 2 لاکھ 73 ہزار 148 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 5 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 27 ڈالر فی اونس ہے۔

Previous Post

ڈیرہ غازیخان: پل غازی گھاٹ پر خوفناک حادثہ چار افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

Next Post

ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ایمرجنسی وارڈ کا خصوصی دورہ

Next Post
ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ایمرجنسی وارڈ  کا خصوصی دورہ

ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ایمرجنسی وارڈ کا خصوصی دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم