Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

گورنمنٹ گرلزہائی سکول ٹی ڈی اے کالونی میں رزلٹ کی تقریب منعقد

Web Desk by Web Desk
اپریل 4, 2025
in لیہ
0
گورنمنٹ گرلزہائی سکول ٹی ڈی اے کالونی میں رزلٹ کی تقریب منعقد

گورنمنٹ گرلزہائی سکول ٹی ڈی اے کالونی میں رزلٹ کی تقریب منعقدہوئی جس کی مہمان خصوصی سینئرہیڈمسٹریس شاہینہ فرید ملغانی تھی۔

تقریب میں والدین اور اساتذہ بھی موجودتھے۔اس موقع پرپوزیشن ہولڈربچوں میں اسناد،ٹرافیاں دی گئیں۔سینئرہیڈمسٹریس شاہینہ فرید ملغانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات اور وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایت پر ضلع لیہ میںمحکمہ تعلیم پڑھوپنجاب،بڑھوپنجاب سلوگن کے تحت داخلہ مہم جاری ہے محکمہ تعلیم اپنے بچوں کو زیورتعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے معیاری تعلیم کے مساوی مواقع فراہم کررہا ہے نئے داخل ہونے والے تمام طلبا و طالبات کو محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کی جانب سے مفت کتابیں دی جائیں گی اس لیے والدین بچو ںکے بہترمستقبل کے لیے سرکاری سکول کا انتخاب کریں۔اس موقع پرانہوں نے کامیاب ہونے والی طالبات کو مبارکباد دی۔

Previous Post

لیہ میں گندم کے کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے پلاٹس کی کٹائی کی قرعہ اندازی کردی گئی

Next Post

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں پوسٹ گریجوایٹ کالج لیہ میں ووٹ کی اہمیت کے سلسلہ میں آگاہی سیشن کا انعقاد

Next Post
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں پوسٹ گریجوایٹ کالج لیہ میں ووٹ کی اہمیت کے سلسلہ میں آگاہی سیشن کا انعقاد

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں پوسٹ گریجوایٹ کالج لیہ میں ووٹ کی اہمیت کے سلسلہ میں آگاہی سیشن کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • Bet365 Casino Monopoly Live Spel Strategie en Tips
  • Bet365 casino nl mobiele ervaringen en functies
  • Bet365 Casino: Betrouwbare Online Kansspelen in Nederland
  • Bet365 Casino Nederland: Nieuwste Mac Software
  • Bet365 Casino Beoordeling en Externe Link

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم