Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

امریکی ٹیرف کا معاملہ، حکومت نے پیر کو سٹیک ہولڈرز کا اجلاس طلب کر لیا

Web Desk by Web Desk
اپریل 5, 2025
in پاکستان
0
امریکی ٹیرف کا معاملہ، حکومت نے پیر کو سٹیک ہولڈرز کا اجلاس طلب کر لیا

امریکہ کی طرف سے پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے معاملہ پر حکومت نے پیر کو اسٹیک ہولڈرز کا اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کر لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تجارت اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اجلاس کی صدارت کریں گے ، اجلاس میں پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد ٹیرف کے ممکنہ اثرات کا تجزیہ کیا جائے گا۔اجلاس میں امریکہ کی جانب سے پاکستانی مصنوعات پر عائد کردہ ٹیرف پر غور کیا جائے گا۔یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف وزیر خزانہ کی سربراہی میں اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دے چکے ہیں، اسٹیئرنگ کمیٹی اس حوالے سے قائم کردہ ورکنگ گروپ کی سفارشات و تجاویز کا جائزہ لے گی، اسٹیئرنگ کمیٹی صورت حال کی نگرانی کرکے وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرے گی۔

Previous Post

بینظیر بھٹو کا بیٹا ہوں ہمیشہ وفاق کے ساتھ کھڑا ہوں گا اور ہرسازش کو ناکام کراؤں گا: چیئرمین پیپلز پارٹی

Next Post

ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

Next Post
ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • 24 گھنٹوں میں صرف ایک آئل ٹینکر، 5 کارگو جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے
  • شیخوپورہ/ غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور اسکے مبینہ دوست کو قتل کردیا
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • موجودہ صورتحال میں پاکستان کاکردار خوش آئند ہے، پاکستان کی دنیا بھرمیں واہ واہ ہو رہی ہے:سہیل آفریدی
  • جنگ بندی کے بعد سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا پہلا ٹیلیفونک رابطہ، دونوں رہنماؤں کا کشیدگی کم کرنے پر زور

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم