Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے سندھ اور خیبرپختونخوا میں ہائیڈروکاربن کے اہم ذخائر کی دریافت

Web Desk by Web Desk
اپریل 5, 2025
in کالم
0
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے سندھ اور خیبرپختونخوا میں ہائیڈروکاربن کے اہم ذخائر کی دریافت

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے توانائی کے شعبے میں اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ سندھ اور خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت سے ملکی معیشت کو استحکام ملنے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔

ماڑی انرجیز اور آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ہائیڈروکاربن کے نئے ذخائر دریافت کیے ہیں جن سے ملکی توانائی کے ذخائر میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ سندھ میں او جی ڈی سی ایل نے کامیابی کے ساتھ دریافت شدہ کنویں سے پیداوار کی بحالی کا اعلان کیا ہے۔او جی ڈی سی ایل کے مطابق اس کنویں سے یومیہ 115 بیرل خام تیل، 7 ملین مکعب فٹ گیس اور 21 میٹرک ٹن ایل پی جی حاصل کی جا رہی ہے۔ یہ کامیابی ایس آئی ایف سی کی رہنمائی اور بین الاقوامی معیار کے مطابق کوششوں کا نتیجہ ہے۔

دوسری جانب ماڑی انرجیز نے خیبرپختونخوا کے وزیرستان بلاک میں ہائیڈروکاربن کے نئے ذخائر دریافت کیے ہیں۔ یہاں سے 23.85 ملین مکعب فٹ یومیہ گیس اور 122 بیرل یومیہ کنڈینسیٹ گیس کی پیداوار کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ کمپنی کی مسلسل تیسری بڑی دریافت ہے۔

Previous Post

پینٹاگون نے این ایس اے کے سربراہ کو ہٹانے کی تصدیق کر دی

Next Post

بی ایل اے بھارت کے اشاروں بے گناہ پاکستانیوں کو قتل کر رہی ہے، شہریوں کا پشاور میں احتجاج

Next Post
بی ایل اے بھارت کے اشاروں بے گناہ پاکستانیوں کو قتل کر رہی ہے، شہریوں کا پشاور میں احتجاج

بی ایل اے بھارت کے اشاروں بے گناہ پاکستانیوں کو قتل کر رہی ہے، شہریوں کا پشاور میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم