Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بی ایل اے بھارت کے اشاروں بے گناہ پاکستانیوں کو قتل کر رہی ہے، شہریوں کا پشاور میں احتجاج

Web Desk by Web Desk
اپریل 5, 2025
in پاکستان
0
بی ایل اے بھارت کے اشاروں بے گناہ پاکستانیوں کو قتل کر رہی ہے، شہریوں کا پشاور میں احتجاج

پشاور میں شہریوں نے بی ایل اے کی لسانی بنیادوں پر قتل و غارت اور دہشت گردی کے خلاف احتجاج کیا جس میں لوگوں کا کہناتھا کہ بی ایل اے ہندوستان کے اشاروں پر بے گناہ پاکستانیوں کو لسانی بنیادوں پر قتل کر رہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق شہریوں نے مطالبہ کیا کہ دہشت گردوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے اور پھانسی پر لٹکایا جائے ، پاکستان کے دیگر صوبوں کے لوگ بلوچ طلباء اور شہریوں کو گلے سے لگا کر رکھتے ہیں ۔ پنجابیوں اور پختونوں کو لسانی بنیادوں پر قتل کر کے بی ایل اے نفرت کے بیج بو رہی ہے ۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ جعفر ایکسپریس واقعے میں معصوم جانوں کے قاتلوں کے خلاف آپریشن کیا جائے۔

Previous Post

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے سندھ اور خیبرپختونخوا میں ہائیڈروکاربن کے اہم ذخائر کی دریافت

Next Post

آئی ایم ایف نے گورننس اور کرپشن کے خاتمے پر اصلاحات کا جائزہ لینے کیلئے مشن پاکستان بھیج دیا

Next Post
آئی ایم ایف مذاکرات؛ بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد

آئی ایم ایف نے گورننس اور کرپشن کے خاتمے پر اصلاحات کا جائزہ لینے کیلئے مشن پاکستان بھیج دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • Bet365 Casino Monopoly Live Spel Strategie en Tips
  • Bet365 casino nl mobiele ervaringen en functies
  • Bet365 Casino: Betrouwbare Online Kansspelen in Nederland
  • Bet365 Casino Nederland: Nieuwste Mac Software
  • Bet365 Casino Beoordeling en Externe Link

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم