Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسلام آباد، پنجاب اور کے پی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

Web Desk by Web Desk
مئی 10, 2025
in پاکستان, موسم
0
اسلام آباد، پنجاب اور کے پی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اٹک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ اسلام آباد میں زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کی گہرائی 230 کلو میٹر تھی جب کہ زلزلے کا مرکز ہندو کش افغانستان تھا۔

دوسری جانب خیبر پختونخوا میں مردان، سوات، پشاور، نوشہرہ اور صوابی سمیت گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔اس کے علاوہ شمالی وزیرستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

Previous Post

ہمارے صبر کی حد ختم ہوئی جس پر جواب دیا، اب بھارت رکے تو ہم بھی حملہ نہیں کرینگے: ڈار

Next Post

بھارت نے دادا گیری بنائی ہوئی تھی اب پاکستان نے اس کی بولتی بند کردی: شیخ رشید

Next Post
بھارت نے دادا گیری بنائی ہوئی تھی اب پاکستان نے اس کی بولتی بند کردی: شیخ رشید

بھارت نے دادا گیری بنائی ہوئی تھی اب پاکستان نے اس کی بولتی بند کردی: شیخ رشید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • 24 گھنٹوں میں صرف ایک آئل ٹینکر، 5 کارگو جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے
  • شیخوپورہ/ غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور اسکے مبینہ دوست کو قتل کردیا
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • موجودہ صورتحال میں پاکستان کاکردار خوش آئند ہے، پاکستان کی دنیا بھرمیں واہ واہ ہو رہی ہے:سہیل آفریدی
  • جنگ بندی کے بعد سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا پہلا ٹیلیفونک رابطہ، دونوں رہنماؤں کا کشیدگی کم کرنے پر زور

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم