Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنیوالا ایتھلیٹ کون؟ نئی فہرست جاری

Web Desk by Web Desk
مئی 17, 2025
in کھیل
0
دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنیوالا ایتھلیٹ کون؟ نئی فہرست جاری

امریکی جریدے فوربز نے 2025 کی دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ایتھلیٹس کی فہرست جاری کر دی ۔

فوربز کے مطابق پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے لگاتار تیسرے سال فوربز کی سب سے کمائی کرنے والے ایتھلیٹس کی فہرست میں پہلا نمبر حاصل کیا ہے۔رونالڈو، جو اپنے کیریئر کے دوران 5 بار اس فہرست میں سرفہرست رہ چکے ہیں، نے 2025 میں اپنی مجموعی آمدنی میں 15 ملین ڈالر کا اضافہ کیا ہے، جس کے بعد اب ان کی کل آمدنی275 ملین ڈالر ہو چکی ہے۔

40 سالہ رونالڈو نے دسمبر 2022 میں سعودی پرو لیگ کے کلب النصر میں شمولیت اختیار کی، جس کے بعد انہوں نے میدان سے باہر برانڈز، اشتہارات اور اسپانسرشپ کے ذریعے بڑی آمدنی حاصل کی۔2025 کی سب سے کمائی کرنے والے ایتھلیٹس کی فہرست میں دوسرا نمبر امریکی باسکٹ بال کھلاڑی اسٹیفن کری کا ہے جن کی آمدنی 156 ملین ڈالر ہوگئی ہے۔اس کے علاہ برطانوی باکسر ٹائسن فیوری 146 ملین ڈالر کمائی کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگئے۔رونالڈو کے حریف فٹبالر لیونل میسی اب پرتگالی اسٹار سے مزید پیچھے ہو گئے ہیں اور تیسرے سے پانچویں نمبر پر آ چکے ہیں۔

سب سے زیادہ کمائی کرنیوالے 10 کھلاڑی:

1: کرسٹیانو رونالڈو (فٹبالر) 275 ملین ڈالر

2: اسٹیفن کری (باسکٹ بال) 156 ملین ڈالر

3: ٹائسن فیوری (باکسنگ) 146 ملین ڈالر

4: ڈاک پریسکوٹ ( فٹبالر) 137 ملین ڈالر

5: لیونل میسی (فٹبالر)135 ملین ڈالر

6: لیبرون جیمز (باسکٹ بالر)133.8 ملین ڈالر

7: یوان سوٹو (بیس بال)114 ملین ڈالر

8:کریم بینزیما (فٹبالر)104 ملین ڈالر

9: شوہی اوہتانی (بیس بال)102.5 ملین ڈالر

10:کیون دیورنٹ (باسکٹ بال)101.4 ملین ڈالر

Previous Post

امریکی صدر ٹرمپ نے غزہ کے بحران کو سنگین مسئلہ قرار دیدیا

Next Post

امریکا کا غزہ سے 10 لاکھ فلسطینیوں کی لیبیا منتقلی کا منصوبہ

Next Post
امریکا کا غزہ سے 10 لاکھ فلسطینیوں کی لیبیا منتقلی کا منصوبہ

امریکا کا غزہ سے 10 لاکھ فلسطینیوں کی لیبیا منتقلی کا منصوبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم