Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وزیراعلیٰ پنجاب کا آٹے کے نئے نرخ کے مطابق روٹی کی قیمت مقرر کرنے کا حکم

Web Desk by Web Desk
مئی 29, 2025
in تجارت
0
وزیراعلیٰ پنجاب کا آٹے کے نئے نرخ کے مطابق روٹی کی قیمت مقرر کرنے کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آٹا سستا ہونے کے بعد آٹے کے نئے نرخ کے مطابق روٹی کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر میں آٹا سستا ہونے پر روٹی کے نرخ میں کمی لانے کی ہدایت کرتے ہوئے پرائس کنٹرول ڈپارٹمنٹ کو روٹی کی قیمت کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کا حکم دیا ہے۔اس کے علاوہ مریم نواز نے چکن، سبزیوں اور دالوں کے نرخ کی بھی کڑی مانیٹرنگ کی ہدایت کی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ غریب کا بچہ ہفتے میں ایک دن سستی مرغی کھا لیتا تھا، چکن مہنگا ہوا تو غریب ہفتے میں ایک دن بھی نہیں کھا سکے گا اور مجھے یہ ہرگز برداشت نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ روٹی کے نرخ تاریخ کی کم ترین سطح پر لائیں گے، آٹے کے نرخ میں کمی کا فائدہ براہ راست غریب عوام کوپہنچناچاہیے، آٹے کے نرخ میں کمی کے تناسب سے روٹی کا نیا ریٹ مقرر کیا جائے گا۔

Previous Post

غزہ میں بچوں کا قتل عام، برطانوی صحافی پیئرز مورگن نے اسرائیلی سفیر کو لاجواب کردیا

Next Post

’’مودی جی! پرائی عورتوں کو سندور دینا پاپ ہے‘‘، نیہا سنگھ راٹھور کا حکومت پر طنز

Next Post
’’مودی جی! پرائی عورتوں کو سندور دینا پاپ ہے‘‘، نیہا سنگھ راٹھور کا حکومت پر طنز

’’مودی جی! پرائی عورتوں کو سندور دینا پاپ ہے‘‘، نیہا سنگھ راٹھور کا حکومت پر طنز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • قومی ویمن کرکٹر عمائمہ سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل
  • ایران کا امریکا اور صیہونی حکومت کیخلاف مزاحمت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں 3 روزہ سوگ کا اعلان
  • لاہور: گھر کے کچن میں سلنڈر دھماکا، خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جھلس گئے
  • افغان طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر مشکلات، عالمی برادری افغان پناہ گزینوں سے گریزاں
  • حکومت کی وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی کرانےکی بے بنیاد خبروں کی تردید، دعوے بدنیتی پر مبنی قرار

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم