Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ڈاکٹرز نے 14 سالہ لڑکی کے پیٹ سے 210 سینٹی میٹر لمبا بالوں کا گُچھا نکال دیا

Web Desk by Web Desk
مئی 31, 2025
in بین الاقوامی
0
ڈاکٹرز نے 14 سالہ لڑکی کے پیٹ سے 210 سینٹی میٹر لمبا بالوں کا گُچھا نکال دیا

بھارت میں ڈاکٹر نے آپریشن کرکے کم عمر لڑکی کے پیٹ سے بالوں کا گُچھا نکال دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے گاؤں برارا میں پیش آیا جہاں دسویں جماعت کی طالبہ بال کھانے کی عادت میں مبتلا تھی جس کے پیٹ سے 210 سینٹی میٹر لمبا بالوں کا گُچھا نکالا گیا۔لڑکی کا تعلق ایک کسان فیملی سے ہے جس کی مٹی، لکڑی، دھاگا اور بال وغیرہ جیسی چیزیں کھانے کی بہت ہی عجیب و غریب عادت تھی۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ لڑکی کو یہ عادت چھٹی جماعت میں دوسرے بچوں کو دیکھ کر پیدا ہوئی، پیٹ میں شدید درد اور الٹی کے باعث اسے اسپتال داخل کیا گیا جہاں ضروری ٹیسٹ کرنے کے بعد ڈاکٹرز نے لڑکی کا آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا۔ڈاکٹروں نے اس عادت کی نشاندہی ایک ذہنی صحت کی خرابی کے طور پر کی ہے جسے پیکا کہا جاتا ہے، اس میں لوگ زبردستی غیر خوردنی اشیاء کا استعمال کرتے ہیں۔اس حوالے سے ڈاکٹرز نے بتایا کہ 2 گھنٹوں پر مشتمل سرجری کے بعد 210 سینٹی میٹر لمبا بالوں کا گُچھا نکالا گیا جو اب تک بالوں کو سب سے بڑا گُچھا ہے جب کہ اس سے قبل 180 سینٹی میٹر لمبا بالوں کا گْچھا ایک مریض کے پیٹ سے نکالا گیا تھا۔

Previous Post

پاکستان کے جواب پر بھارت کو سرحد پر فوج کم کرنا پڑی: جنرل ساحر شمشاد مرزا

Next Post

کراچی سمیت صوبہ سندھ میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

Next Post
کراچی سمیت صوبہ سندھ میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کراچی سمیت صوبہ سندھ میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم