Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

دبئی پولیس کی کارروائی، ہوٹل سے 41 بھکاری گرفتار، 60 ہزار درہم برآمد

Web Desk by Web Desk
مئی 31, 2025
in بین الاقوامی
0
دبئی پولیس کی کارروائی، ہوٹل سے 41 بھکاری گرفتار، 60 ہزار درہم برآمد

دبئی پولیس نے ایک منظم بھکاری گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 41 افراد کو گرفتار کر لیا جو ہوٹل میں قیام پذیر تھے اور بھیک مانگنے کی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔

اس کارروائی کے دوران پولیس نے 60000 درہم سے زائد رقم برآمد کی جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً 46 لاکھ روپے بنتی ہے۔پولیس کے مطابق یہ افراد عرب ممالک سے وزٹ ویزوں پر متحدہ عرب امارات آئے تھے اور دبئی کے مختلف علاقوں میں دعا کی مالائیں اور دیگر مذہبی اشیاء فروخت کرتے ہوئے بھیک مانگ رہے تھے۔

یہ کارروائی "المسباح” کے نام سے ایک خفیہ آپریشن کے تحت کی گئی جو جنرل ڈپارٹمنٹ آف کرمنل انویسٹیگیشن کے سسپیکٹس اینڈ کرمنل فینومینا ڈیپارٹمنٹ نے انجام دیا۔آپریشن کا آغاز اس وقت ہوا جب پولیس کو 901 کال سینٹر کے ذریعے اطلاع ملی کہ کچھ افراد عوام سے دعا کی مالائیں اور دیگر اشیاء فروخت کرتے ہوئے بھیک مانگ رہے ہیں۔ پولیس نے فوری طور پر نگرانی شروع کی اور تین عرب افراد کو موقع پر گرفتار کیا، تحقیقات کے دوران ان افراد نے اعتراف کیا کہ وہ ایک منظم بھکاری گروہ کا حصہ ہیں۔

Previous Post

پاک بھارت کشیدگی جوہری تباہی کا باعث بن سکتی تھی، ہم نے دونوں کو جنگ سے روکا: ٹرمپ

Next Post

جوہری ہتھیار نہ رکھنے کے معاملے پر امریکا سے متفق ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

Next Post
جوہری ہتھیار نہ رکھنے کے معاملے پر امریکا سے متفق ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

جوہری ہتھیار نہ رکھنے کے معاملے پر امریکا سے متفق ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم