Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وزیراعلیٰ پنجاب کا عید الاضحیٰ پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم

Web Desk by Web Desk
جون 6, 2025
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ پنجاب کا عید الاضحیٰ پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عید الاضحیٰ پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور، ملتان اور دیگر بڑے شہروں میں مویشی منڈیوں کے قریب ٹریفک کی روانی یقینی بنائی جائے، مویشی منڈیوں میں بھی سکیورٹی بڑھائی جائے، لاہور سمیت دیگر شہروں میں ٹریفک کی مسلسل مانیٹرنگ کی جائے۔انہوں نے حکم دیا کہ ہر شہر میں ٹرانسپورٹ کے مقررہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، بسوں کی ونڈ سکرین پر کرائے نامے، فٹنس سرٹیفکیٹ چسپاں کئے جائیں، زائد کرائے واپس کرانے اور وصول کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی بھی کی جائے۔مریم نواز شریف نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ لائیوسٹاک حکام مویشی منڈیوں میں اپنی موجودگی یقینی بنائیں، انتظامیہ اور پولیس افسران بھی فیلڈ میں موجود رہیں، صوبائی، ڈویژنل، ضلعی اور تحصیل سطح پر صورتحال کی مسلسل مانیٹرنگ اور متواتر رپورٹ پیش کی جائے۔

Previous Post

برطانوی شہری کی طبیعت خراب، دوحہ جانیوالی پرواز کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

Next Post

کراچی میں آج صبح پھر زمین زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھی

Next Post
کراچی میں آج صبح پھر زمین زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھی

کراچی میں آج صبح پھر زمین زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم