Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پرتگال نے یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کرلیا

Web Desk by Web Desk
جون 9, 2025
in کھیل
0
پرتگال نے یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کرلیا

پرتگال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کرلیا۔

پرتگال کی ٹیم نے پینالٹی ککس پر دفاعی چیمپئن اسپین کو 5 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی۔مقررہ وقت میں پرتگال اور اسپین نے 2,2 گول کیے تھے، دونوں ٹیمیں اضافی وقت میں بھی کوئی گول نہ کر سکیں، جس کے بعد میچ کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا۔تیسری پوزیشن کے میچ میں فرانس نے میزبان جرمنی کو 2-0 سے ہرا دیا، فرانس کے کلیان امباپے (Kylian Mbappe) کے انٹرنیشنل گولز کی ففٹی بھی مکمل ہوگئی۔

Previous Post

پاکستان کیخلاف بیان لینے آیا بھارتی وفد ناکام رہا: شیری رحمان

Next Post

بھارت کے شدت پسندانہ ہندوتوا نظریے سے خطے کو خطرات لاحق ہیں: صدر مملکت

Next Post
بھارت کے بے بنیاد الزامات کا کوئی جواز نہیں، قومی سلامتی کمیٹی نے قوم کی امنگوں کی ترجمانی کی: صدر پاکستان

بھارت کے شدت پسندانہ ہندوتوا نظریے سے خطے کو خطرات لاحق ہیں: صدر مملکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم