Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

حجاج کرام مناسک کے آخری دن تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد طواف وداع میں مصروف

Web Desk by Web Desk
جون 9, 2025
in بین الاقوامی
0
حجاج کرام مناسک کے آخری دن تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد طواف وداع میں مصروف

حجاج کرام مناسک کے آخری دن تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد منیٰ سے رخصت ہو گئے۔

30 فیصد رہ جانے والے حجاج 13 ذی الحج کو تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد مکہ روانہ ہو گئے، آخری مرحلے کے بعد مشاعر مقدسہ کی عارضی خیمہ بستی وادی منیٰ آئندہ برس تک کے لیے خالی ہونے لگی۔مکہ مکرمہ پہنچ کر حجاج طواف وداع میں مصروف ہیں، حجاج طواف وداع کے بعد اپنے ملکوں کو روانگی کی منصوبہ بندی کریں گے۔

نائب سربراہ حج و عمرہ کمیٹی شہزادہ سعودبن مشعل بن عبدالعزیز نے حج سیزن کی کامیابی کا اعلان کیا۔سعودی محکمہ پاسپورٹ نے حج سیزن 2025 کے لیے حجاج کی واپسی کی تیاریاں مکمل کرنےکا اعلان کر دیا جس کے بعد پاکستانی حجاج مناسک حج مکمل کرکے آج سے پاکستان کے لیے روانہ ہونا شروع ہوں گے۔زمینی، فضائی، بحری پورٹس پر حجاج کی روانگی کو آسان بنانے کے طریقہ کار کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

Previous Post

ملک کے سب سے بڑے صوبے میں بلدیاتی نظام نہ ہونا عوام سے زیادتی ہے، ترجمان سندھ حکومت عیدالاضحیٰ پر سندھ کے بلدیاتی نمائندوں نے بھرپور کام کیا۔کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، سکھر اور لاڑکانہ میں صفائی بے مثال ہے، سندھ میں میئر اور چیئرمینز کا کام مثالی ہے، اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کے بعدسندھ کے عوامی نمائندوں نے بھرپور محنت کی ہے۔

Next Post

زراعت حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں،کسان کا بیڑہ غرق کردیا ہے: صدرکسان اتحاد

Next Post
زراعت حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں،کسان کا بیڑہ غرق کردیا ہے: صدرکسان اتحاد

زراعت حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں،کسان کا بیڑہ غرق کردیا ہے: صدرکسان اتحاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم