اونٹوں کی بڑی منڈی اور فوڈ سٹریٹ بھی قائم کر دیئے گئےلیہ:راجھستان، چولستان، بلوچستان، ڈی آئی خان، سیالکوٹ سمیت ملک بھر سے اونٹ پال قیمتی اونٹوں کے ساتھ منڈی پہنچ گئے۔تھیٹر، سرکس، چڑیا گھر، جھولوں نے سماں باندھ دیا، ہزاروں شائقین لطف اندوز، ملک بھر سے لاکھوں زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری۔20 فروری کو عرس مبارک کی تقریبات ہوں گی، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے مکمل انتظامات کئے گئے ہیں