Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا

Web Desk by Web Desk
جون 11, 2025
in کھیل
0
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی جس کے ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کی پہلی اور بھارت کے ابھیشیک شرما کی دوسری پوزیشن برقرار ہے جب کہ بھارت کے تلک ورما ایک درجہ بہتری کے بعد تیسری پوزیشن پرپہنچ گئے ہیں۔رینکنگ میں انگلینڈ کے فل سالٹ ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے، جوز بٹلر ایک درجہ بہتری کے بعد پانچویں اور سوریا کماریادیوایک درجہ تنزلی کے بعد چھٹے نمبر پر چلے گئے ہیں۔

بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کےبابر اعظم 12 ویں اور محمد رضوان 13 ویں نمبر پر موجود ہیں۔بولرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، انگلینڈ کے عادل رشید 2 درجہ بہتری کے بعد دوسرے نمبر پر پہنچ گئے اور بھارت کے ورون چکرورتی کی تیسری پوزیشن برقرار ہے۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا.بولرز کی رینکنگ میں ٹاپ ٹین میں پاکستان کا کوئی بولر شامل نہیں، حارث رؤف او ر عباس آفریدی ایک ایک درجہ بہتری کے بعد بالترتیب 19ویں اور 20 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیںَ.ادھر ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں بھارت کے ہاردک پانڈیا کا پہلا نمبر برقرار ہے۔

Previous Post

پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس: وزیر خزانہ نے وزرا اور پارلیمنٹیرینز کی بھاری بھرکم تنخواہوں پر کیا کہا؟

Next Post

امریکاچین تجارتی معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2ماہ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

Next Post
امریکاچین تجارتی معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2ماہ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

امریکاچین تجارتی معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2ماہ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم