Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

آرایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

Web Desk by Web Desk
جون 13, 2025
in تجارت
0
آرایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیاہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ آر ایل این جی کی قیمت میں کمی جون کیلئے کی جارہی ہے ، سوئی ناردرن گیس کیلئے آرایل این جی کی قیمت میں ایک سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یوکمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 11.78ڈالر فی ایم بی بی ٹی یو مقرر ہو گئی ہے ۔مئی کیلئے سوئی نادرن کیلئے قیمت 11.79ڈالرمقرر تھی۔سوئی سدرن کیلئے آرایل این جی کی قیمت میں بھی ایک سینٹ سےکم کی کمی کر دی گئی ، سوئی سدرن کیلئے آرایل این جی کی نئی قیمت10.85ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ، مئی کیلئےسوئی سدرن کی درآمدی ایل این جی کی قیمت10.86ڈالرمقررکی گئی تھی ۔

Previous Post

قومی کرکٹر بابراعظم کا سڈنی سکسرز سے معاہدہ

Next Post

ایران اسرائیل کشیدگی: 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت مزید مشکل میں پھنس گیا

Next Post
ایران اسرائیل کشیدگی: 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت مزید مشکل میں پھنس گیا

ایران اسرائیل کشیدگی: 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت مزید مشکل میں پھنس گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم