Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ہم اسرائیل کو عالمی دہشت گرد سمجھتے ہیں: شیخ وقاص اکرم

Web Desk by Web Desk
جون 19, 2025
in پاکستان
0
ہم اسرائیل کو عالمی دہشت گرد سمجھتے ہیں: شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد:تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہاکہ ہم اسرائیل کو عالمی دہشت گرد سمجھتے ہیں، بانی نے اسرائیلی حملوں کے تناظر میں احتجاج کو مؤخر کیا۔

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران، اسرائیل کشیدگی سے متعلق حکومت صرف بیانات دے رہی ہے، اسرائیل کے خلاف صرف بیانات نہیں او آئی سی کو اکٹھا کرنا چاہئے۔شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، یہ جو مرضی کرلیں بانی پی ٹی آئی کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، حکومت اپنی بدمعاشی بند کرے۔تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ جب انصاف نہیں دو گے تو پھر لوگ چھین کر لیں گے، یہ خود چاہتے ہیں ملک میں تماشا لگا رہے۔

Previous Post

مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

Next Post

کراچی: تیز رفتار ڈمپر کار پر الٹ گیا، ماں بیٹی جاں بحق، ایک بچی زخمی

Next Post
کراچی: تیز رفتار ڈمپر کار پر الٹ گیا، ماں بیٹی جاں بحق، ایک بچی زخمی

کراچی: تیز رفتار ڈمپر کار پر الٹ گیا، ماں بیٹی جاں بحق، ایک بچی زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم