Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

محرم الحرام کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ پیشگوئی کر دی گئی

Web Desk by Web Desk
جون 21, 2025
in پاکستان
0
محرم الحرام کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ پیشگوئی کر دی گئی

محرم الحرام کے چاند کی پیدائش بدھ کو دوپہر کے وقت ہوگی، رویت ہلال ریسرچ کونسل کے مطابق چاند کی عمر 27 گھنٹےسے زائد ہونے کے باعث ملک بھر میں چاند دیکھنا آسان ہوگا، نئے سال کا آغاز 27 جون اور یوم عاشورچھ جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔

نئے ہجری سال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت کوئٹہ میں ہوگا لاہور سمیت دیگر شہروں میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس ہوگا۔ رویت ہلال ریسرچ کے مطابق نیا چاند 25 جون دو ہزار پچیس کو پاکستانی وقت کے مطابق بعد سہ پہر 3بج کر 32منٹ پر پیدا ہو گا۔ 29ذوالحجہ کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر27 گھنٹے سے بھی زائد ہو چکی ہو گی۔

غروب شمس اور غروب قمر کے درمیان فرق جو کم از کم 40 منٹ ہونا چاہیے وہ کراچی میں 74 منٹ ، جیوانی میں 75 منٹ ، کوئٹہ اور لاہور میں 76 منٹ ہوگا۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے مطابق پاکستان میں یکم محرم الحرام یعنی نئے ہجری سال کا آغاز جمعتہ المبارک ستائس جون ہو گا۔۔ یومِ عاشور یعنی دس محرم الحرام اتوار چھ جولائی کو ہو گا۔۔

Previous Post

بھارتی دعوے مسترد، پاکستان نے جنگ شروع کی اور نہ ہی جنگی بندی کی درخواست، دفتر خارجہ

Next Post

نوازشریف لندن سے براستہ ابو ظہبی لاہور پہنچ گئے

Next Post
نوازشریف لندن سے براستہ ابو ظہبی لاہور پہنچ گئے

نوازشریف لندن سے براستہ ابو ظہبی لاہور پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم