Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

برازیل میں گرم ہوا کا غبارہ آگ لگنے کے بعد زمین پر جا گرا، 8 افراد ہلاک

Web Desk by Web Desk
جون 30, 2025
in بین الاقوامی
0
برازیل میں گرم ہوا کا غبارہ آگ لگنے کے بعد زمین پر جا گرا، 8 افراد ہلاک

برازیل میں گرم ہوا کا غبارہ آگ لگنے کے بعد زمین پر جا گرا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ برازیل کی جنوبی ریاست سانتا کیٹارینا میں پیش آیا جہاں گرم ہوا کے غبارے میں اُڑان بھرنے کے بعد آگ لگی اور آگ لگنے کے بعد غبارا زمین پر جا گرا تھا۔رپورٹ کے مطابق حادثے گرم ہوا کے غبارے میں 21 سیاح سوار تھے جن میں سے 8 افراد ہلاک ہوگئے 13زخمی ہیں۔برازیلین حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے جبکہ غبارے آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نا ہوسکی۔

Previous Post

انکم ٹیکس میں مزید کمی: آپ کی تنخواہ پر اب کتنا ٹیکس کٹے گا؟

Next Post

اسرائیل نے ایران کے مزید 3 ایف 14طیارے تباہ کردیے، ویڈیو جاری

Next Post
اسرائیل نے ایران کے مزید 3 ایف 14طیارے تباہ کردیے، ویڈیو جاری

اسرائیل نے ایران کے مزید 3 ایف 14طیارے تباہ کردیے، ویڈیو جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم