Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی میں آج موسم کیسا رہےگا؟ مون سون بارشوں کا دوسرا اسپیل آنے کو تیار

Web Desk by Web Desk
جون 29, 2025
in موسم
0
کراچی میں آج موسم کیسا رہےگا؟ مون سون بارشوں کا دوسرا اسپیل آنے کو تیار

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا دوسرا اسپیل اگلے ماہ سے اثر انداز ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ ساتھ بارش اوربوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 83 فیصد ہے اور شمال مشرق سے 11کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔ اس کے علاوہ آج سندھ میں کہیں کہیں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا دوسرا اسپیل 5 جولائی سے ملک پر اثرانداز ہوگا۔

ہفتے کی شام کراچی میں بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہفتے کی شام موسلا دھار بارش ہوئی۔ گرومندر چورنگی، ماڈل کالونی اور باغِ کورنگی روڈ پر بارش کا پانی جمع ہے۔ دو روز کے دوران بارش کے باعث کرنٹ لگنے سمیت مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوچکے ہیں ۔

Previous Post

ڈیرن سیمی کو امپائر پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا، بھاری جرمانہ عائد

Next Post

کراچی میں 2 روز میں ہونیوالی بارش کے دوران مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق

Next Post
کراچی میں 2 روز میں ہونیوالی بارش کے دوران مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق

کراچی میں 2 روز میں ہونیوالی بارش کے دوران مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم