Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سیز فائر امریکا کے نہیں پاکستان کے ڈر سے کیا؟ بھارتی وزیر خارجہ نے خود بھانڈا پھوڑ

Web Desk by Web Desk
جولائی 3, 2025
in بین الاقوامی
0
سیز فائر امریکا کے نہیں پاکستان کے ڈر سے کیا؟ بھارتی وزیر خارجہ نے خود بھانڈا پھوڑ

واشنگٹن: پاک بھارت جنگ میں سیز فائر کیسے ہوا؟ بھارتی وزیر خارجہ نے خود بھانڈا پھوڑ دیا۔

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے اعتراف کیا کہ سیز فائر امریکا کے نہیں پاکستان کے ڈر سے کیا، امریکی نائب صدر نے کہا کچھ باتیں تسلیم نہ کیں تو پاکستان بڑا حملہ کرے گا۔جے شنکر نے کہا کہ امریکی نائب صدر نے 9 مئی کی رات وزیراعظم نریندر مودی کو فون کیا، وزیراعظم اور جے ڈی وینس کی فون کال کے دوران میں کمرے میں موجود تھا۔

بھارتی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکی نائب وزیر خارجہ نے نہ صرف بھارت کو تنبیہ کی بلکہ کچھ مخصوص شرائط بھی پیش کیں۔جے شنکر نے بتایا کہ جے ڈی وینس نے زور دیا کہ ان شرائط کو تسلیم کرنا خطے کے امن کے لیے ضروری ہے، اس رات پاکستان نے واقعی بڑا حملہ کیا تھا۔

Previous Post

کواڈ ممالک کا غیرجانبدار مؤقف، پاکستان کی سفارتی حکمت عملی کامیاب

Next Post

عدم اعتماد بارے کوئی تجویز کسی سطح پر زیر بحث نہیں: عرفان صدیقی

Next Post
عدم اعتماد بارے کوئی تجویز کسی سطح پر زیر بحث نہیں: عرفان صدیقی

عدم اعتماد بارے کوئی تجویز کسی سطح پر زیر بحث نہیں: عرفان صدیقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم