Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

انڈونیشیا میں مسافر بحری جہاز ڈوبنے کے باعث 4 افراد ہلاک، 61 افراد لاپتہ

Web Desk by Web Desk
جولائی 4, 2025
in بین الاقوامی
0
انڈونیشیا میں مسافر بحری جہاز ڈوبنے کے باعث 4 افراد ہلاک، 61 افراد لاپتہ

انڈونیشیا کے آبنائے بالی میں مسافر بحری جہاز ڈوبنے سےلاپتہ افراد کی تعداد 61 ہوگئے۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق ایسٹ جاوا سرچ اینڈ ریسکیو آفس کے ایک سینئر اہلکار تھولیب واٹیلہان نے بتایا کہ انڈونیشیا کے آبنائے بالی میں جمعرات کی صبح ایک مسافر بحری جہاز کے ڈوبنے سے چار افراد کی موت کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ 61افراد لاپتہ ہیں اور 23 دیگر زندہ بچ گئے ہیں۔اہلکار کے مطابق لکڑی کا بحری جہاز مشرقی جاوا کے بنیوانگی ریجنسی میں کیتاپانگ بندرگاہ سے بالی جزیرے پر جمبرانا ریجنسی میں گلیمانوک بندرگاہ جا رہا تھا، جب وہ ڈوب گیا۔اس کے بعد سے بالی جزیرے اور مشرقی جاوا دونوں سے تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔

Previous Post

کئی ممالک ابراہم معاہدے کا حصہ بننے والے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

Next Post

بارش برسانے والا سسٹم کل ملک میں داخل، آندھی اور طوفان کا امکان

Next Post
بارش برسانے والا سسٹم کل ملک میں داخل، آندھی اور طوفان کا امکان

بارش برسانے والا سسٹم کل ملک میں داخل، آندھی اور طوفان کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم