Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

افغان فضائی حدود نظر انداز، وزیراعظم دورہ آذربائیجان مکمل کرکے لاہور پہنچ گئے

Web Desk by Web Desk
جولائی 5, 2025
in بین الاقوامی
0
افغان فضائی حدود نظر انداز، وزیراعظم دورہ آذربائیجان مکمل کرکے لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کا دورہ مکمل کرکے واپس لاہور پہنچ گئے۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے 2 روزہ دورہ آذربائیجان پر جاتے اور وطن واپس آتے ہوئے افغانستان کی فضائی حدود کو نظر انداز کرکے طویل راستہ اختیار کیا۔شہباز شریف خصوصی طیارے میں رات گئے لاہور پہنچے۔گزشتہ روز وزیراعظم کا خصوصی طیارہ اسلام آباد سے روانہ ہوکر تاجکستان ترکمنستان کی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے باکو پہنچا۔

جمعہ کو وزیراعظم باکو سے آذربائیجان کے شہر فضولی پہنچے اور رات کو وطن واپس روانہ ہوئے۔خصوصی طیارے نے کابل فلائٹ انفارمیشن ریجن کو نظر انداز کیا اور گزشتہ روز کے روٹ سے واپس آیا۔ افغانستان کی فضائی حدود نظر انداز کرنے سے طیارے کو طویل فضائی راستہ اختیار کرنا پڑا۔

Previous Post

پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات نمایاں، مشال یوسفزئی کا علیمہ خان کے بیٹے پر طنز

Next Post

9 محرم کے مرکزی جلوس کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات، تمام راستے سیل

Next Post
9 محرم کے مرکزی جلوس کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات، تمام راستے سیل

9 محرم کے مرکزی جلوس کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات، تمام راستے سیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم