Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

190 ملین ملین پاؤنڈ کیس ؛بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی نے جلد سماعت کی درخواستیں دائر کردی

Web Desk by Web Desk
جولائی 8, 2025
in پاکستان
0
190 ملین ملین پاؤنڈ کیس ؛بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی نے جلد سماعت کی درخواستیں دائر کردی

190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جلد سماعت کی درخواستیں دائر کردی۔

بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی نے بیرسٹرسلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستیں دائرکیں،درخواست میں موقف اختیارکیاگیا کہ سزا معطلی کی درخواستوں پرجلد سماعت کی جائے،17 جنوری کو سزا ہوئی،27 جنوری کو اپیل بھی فائل کردی تھی،15 مئی کو سزا معطلی درخواستوں پر پہلی سماعت ہوئی تھی،نیب کیس لٹکانے کے لئےباربار التوا مانگ رہا ہے۔استدعا ہےکہ عدالت سےگزشتہ سماعت پر کیس جلد مقرر کرے،یقین دہانی کے باوجود سزا معطلی کی درخواستیں مقرر نہیں ہوئیں،سزا معطلی کی دونوں درخواستیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے۔

Previous Post

افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں پوری دنیا کے لئے خطرہ ہیں: پاکستان

Next Post

انڈر 18 ایشیاء کپ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 3-6 سے شکست دیدی

Next Post
انڈر 18 ایشیاء کپ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 3-6 سے شکست دیدی

انڈر 18 ایشیاء کپ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 3-6 سے شکست دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم