Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستانی ائیر لائنز کی برطانیہ میں بحالی پر پیشرفت

Web Desk by Web Desk
جولائی 9, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان, تجارت
0
پاکستانی ائیر لائنز کی برطانیہ میں بحالی پر پیشرفت

پاکستانی ائیر لائنز کی برطانیہ میں پروازوں کی بحالی کے معاملے میں پیشرفت ہوئی ہے۔

سول ایوی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کی 3 رکنی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، جو سی اے اے سے مل کر اسلام آباد ائیرپورٹ کا سکیورٹی آڈٹ کرے گی۔اسلام آباد ائیر پورٹ سے برطانیہ کے لیے براہ راست پروازوں کی بحالی میں یہ آڈٹ اہم ہے، اسلام آباد ائیرپورٹ سے برطانیہ جانے والی پروازوں کی جانچ پڑتال برطانوی ٹیم کرے گی۔

برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کی ٹیم 10 جولائی تک آڈٹ مکمل کرکے روانہ ہوگی، پاکستانی ائیر لائنز کے متعلق برطانوی ائیر سیفٹی کمیٹی کا اجلاس رواں ماہ متوقع ہے۔برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کی ٹیم پاکستانی ائیرپورٹس اور ائیر لائنز سے متعلق رپورٹ اجلاس میں پیش کریں گے۔

سی اے اے ذرائع کا کہنا ہے کہ امید ہے برطانوی ائیر سیفٹی کمیٹی رپورٹ کا جائزہ لے کر پاکستان پر سے پابندی ہٹا دے گی۔واضح رہے کہ قومی ائیر لائن سمیت تمام پاکستانی ائیر لائنز پر جولائی 2020 میں پائلٹس اسکینڈل کے بعد سے پروازوں پر پابندی عائد ہے۔

Previous Post

پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیے

Next Post

ٹرمپ انتظامیہ نے ائیرپورٹ پر اہم سکیورٹی پالیسی کو ختم کردیا

Next Post
ٹرمپ انتظامیہ نے ائیرپورٹ پر اہم سکیورٹی پالیسی کو ختم کردیا

ٹرمپ انتظامیہ نے ائیرپورٹ پر اہم سکیورٹی پالیسی کو ختم کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم