Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

فلم ساز جمشید عرف جامی نے سزا کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

Web Desk by Web Desk
جولائی 10, 2025
in شوبز
0
فلم ساز جمشید عرف جامی نے سزا کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی: فلم پروڈیوسر رائٹر اور ڈائریکٹر جمشید محمود عرف جامی نے سزا کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق فلم ساز جامی نے ہتک عزت کیس میں سزا کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا ہےکہ جس جرم میں سزا سنائی گئی وہ قابلِ ضمانت ہے۔درخواست میں مزید کہا گیا ہےکہ سزا میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے، الزامات غلط اور بے بنیاد ہیں لہٰذا ماتحت عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کالعدم قرار دینے کی بھی استدعا کی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ جمشید عرف جامی کے خلاف فلم، میوزک ڈائریکٹر سہیل جاوید نے ڈائریکٹ کمپلین دائر کی تھی جس پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے گزشتہ روز جمشید محمود کو 2 سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں لکھا تھا کہ ملزم نے شکایت کنندہ کے خلاف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر غیر محتاط رویہ اپنایا ، ملزم توہین آمیز مواد کی تردید اور خود کو علیحدہ رکھنے میں بھی ناکام رہا

Previous Post

حکومت نے ساڑھے 3 لاکھ ٹن چینی کی درآمد پر تمام ٹیکسز اور ڈیوٹیز ختم کردیں

Next Post

کراچی: سعدی ٹاؤن میں گھر سے کئی روز پرانی لاش برآمد

Next Post
کراچی: سعدی ٹاؤن میں گھر سے کئی روز پرانی لاش برآمد

کراچی: سعدی ٹاؤن میں گھر سے کئی روز پرانی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم