Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کل سے اضافے کا امکان

Web Desk by Web Desk
جولائی 15, 2025
in پاکستان, تجارت
0
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کل سے اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج سے آئندہ 15 روز کے لیے اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں آئندہ 15 روز کے لیے فی لیٹر 6.60 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 5.27 روپے اضافے کا امکان ہے۔پیٹرول کی قیمت میں ڈھائی فیصد اضافے کے بعد نئی قیمت 273.39 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 1.9 فیصد اضافے کے ساتھ نئی قیمت 278.25 روپے فی لیٹر متوقع ہے۔

اس تبدیلی کی بنیادی وجوہات شرح مبادلہ اور پیٹرولیم لیوی (پی ایل) میں رد و بدل ہیں تاہم مٹی کے تیل (کیروسین) کی قیمت میں فی لیٹر 3.74 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل (ایل ڈی او) کی قیمت میں 2.23 روپے کمی متوقع ہے۔ خام تیل کی قیمتیں 71 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی ہیں اور اگر روس نے یوکرین پر جنگ بند نہ کی تو پیٹرولیم مصنوعات (پی او ایل) کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا جس کا سب سے زیادہ نقصان پاکستان جیسے درآمدی معیشت والے ملک کو ہوگا۔

Previous Post

قلعہ عبداللہ:گزشتہ رات اغوا کیے جانیوالے 2 افراد کی لاشیں برآمد

Next Post

پی ایس ایکس میں ریکارڈ بزنس کا سلسلہ جاری، انڈیکس ایک لاکھ 37 ہزار سے اوپر جا پہنچا

Next Post
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ ساز دن، انڈیکس ایک لاکھ 36 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پی ایس ایکس میں ریکارڈ بزنس کا سلسلہ جاری، انڈیکس ایک لاکھ 37 ہزار سے اوپر جا پہنچا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم