Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

انڈونیشین وزیر دفاع کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل سے ملاقات

Web Desk by Web Desk
جولائی 15, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان, تجارت
0
انڈونیشین وزیر دفاع کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل سے ملاقات

راولپنڈی: انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل(ر) سجعفری سجامس الدین(Sjafrie Sjamsoeddin) نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق انڈونیشین وزیر دفاع جنرل(ر) سجعفری سجامس الدین(Sjafrie Sjamsoeddin) نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور فوجی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ دوستی اور تعاون پر زور دیا گیاجب کہ فیلڈ مارشل نے خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے باہمی تعاون کی اہمیت کو اجاگر کیا۔دوسری جانب انڈونیشین وزیر دفاع نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے کردار کو سراہا اور پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات کو بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Previous Post

اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات، علاقائی تعاون پر زور

Next Post

40 ہزار پاکستانی زائرین غائب! عراق، شام، ایران جاکر کہاں چلے گئے معلوم نہیں، وزیر مذہبی امور کا انکشاف

Next Post
40 ہزار پاکستانی زائرین غائب! عراق، شام، ایران جاکر کہاں چلے گئے معلوم نہیں، وزیر مذہبی امور کا انکشاف

40 ہزار پاکستانی زائرین غائب! عراق، شام، ایران جاکر کہاں چلے گئے معلوم نہیں، وزیر مذہبی امور کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم