Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

راولپنڈی ، اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالہ لئی کے اطراف خطرے کے سائرن بجا دیے گئے

Web Desk by Web Desk
جولائی 17, 2025
in موسم
0
راولپنڈی ، اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالہ لئی کے اطراف خطرے کے سائرن بجا دیے گئے

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔

جڑواں شہروں میں 129 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح کٹاریاں کے مقام پر 16 فٹ اور گوالمنڈی پل پر 14 فٹ ہو گئی ۔نالہ لئی کے اطراف خطرے کے سائرن بجا دیے گئے جبکہ ریسکیو ، واسا، سول ڈیفنس سمیت تمام اداروں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ایم ڈی واسا نے ٹرپل ون بریگیڈ سے بھی رابطہ کیا ہے۔

ترجمان کے مطابق ایمرجنسی کی صورت میں پاک فوج کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق مزید بارشوں کا امکان ہے ۔

Previous Post

سلامتی کونسل کا اجلاس: پاکستان کا غزہ میں خوراک اور ادویات کی فراہمی یقینی بنانے پر زور

Next Post

جمی نیشم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کوہلی اور بابراعظم کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابرکردیا

Next Post
جمی نیشم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کوہلی اور بابراعظم کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابرکردیا

جمی نیشم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کوہلی اور بابراعظم کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابرکردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم