Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پنجاب میں ٹریفک چالان کا نیا نظام، شفافیت اور سہولت کو یقینی بنانے کا اقدام

Web Desk by Web Desk
جولائی 21, 2025
in پاکستان
0
پنجاب میں ٹریفک چالان کا نیا نظام، شفافیت اور سہولت کو یقینی بنانے کا اقدام

لاہور:لاہور سمیت پنجاب بھر میں اب ٹریفک خلاف ورزی پر چالان بغیر ویڈیو یا تصویر کے جاری نہیں کیا جائے گا۔ہر خلاف ورزی پر 5 سیکنڈ کی ویڈیو بنائی جائے گی، جو کیو آر کوڈ کے ساتھ گاڑی کے مالک کے فون پر بھیجی جائے گی۔شہریوں کو چالاننگ کے نظام پر اعتماد دلانے اور شفافیت یقینی بنانے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ چالان کی جلد ادائیگی کو لازمی بنانے کے لیے قانون میں تبدیلی کی تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں۔

Previous Post

حکومت نے سینیٹ انتخابات سے دستبرداری کیلئے وزارت کی پیشکش کی: خرم ذیشان

Next Post

نادرا کا بڑا فیصلہ: پرانے ب فارم پر پاسپورٹ نہیں بنے گا

Next Post
نادرا کا بڑا فیصلہ: پرانے ب فارم پر پاسپورٹ نہیں بنے گا

نادرا کا بڑا فیصلہ: پرانے ب فارم پر پاسپورٹ نہیں بنے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • قومی ویمن کرکٹر عمائمہ سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل
  • ایران کا امریکا اور صیہونی حکومت کیخلاف مزاحمت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں 3 روزہ سوگ کا اعلان
  • لاہور: گھر کے کچن میں سلنڈر دھماکا، خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جھلس گئے
  • افغان طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر مشکلات، عالمی برادری افغان پناہ گزینوں سے گریزاں
  • حکومت کی وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی کرانےکی بے بنیاد خبروں کی تردید، دعوے بدنیتی پر مبنی قرار

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم