Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

توشہ خانہ کیس ٹو: جج انتظار کرتے رہے، علیمہ خان اور وکلا کو جیل میں داخلے کی اجازت نہ ملی

Web Desk by Web Desk
جنوری 31, 2026
in پاکستان
0
توشہ خانہ کیس ٹو: جج انتظار کرتے رہے، علیمہ خان اور وکلا کو جیل میں داخلے کی اجازت نہ ملی

راولپنڈی: عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے لیے علیمہ خان اور وکلا کو اڈیالہ جیل میں داخلے کی اجازت نہ ملی۔

اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں اسپیشل جج سینٹرل صبح ساڑھے 10 بجے سے وکلا کا انتظار کرتے رہے مگر عمران خان کے وکیل پیش نہ ہوسکے۔وکیل کے ساتھ علیمہ خان اور دیگر وکلا کو اڈیالا جیل نہیں جانے دیا گیا، جج اور پراسیکیوشن ٹیم ڈیڑھ گھنٹے تک انتظار کرنے کے بعد واپس چلے گئے جب کہ عدالت نے بغیر کارروائی کے سماعت منگل تک ملتوی کردی۔ علیمہ خان نے کہا کہ جب تک وکیل قوسین مفتی کے ساتھ عمران خان کی فیملی، سلمان اکرم راجہ اور علی ظفر کو اندر جانے کی اجازت نہیں ملے گی وکیل بھی نہیں جائے گا۔

Previous Post

ایران: عدالت پر حملے میں 6 افراد جاں بحق، 3 دہشتگرد بھی مارے گئے

Next Post

چکوال: سیلفی کا جنون، 2 نوجوان ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

Next Post
چکوال: سیلفی کا جنون، 2 نوجوان ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

چکوال: سیلفی کا جنون، 2 نوجوان ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم