Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

غزہ میں بھوک کو جنگی ہتھیار بنانے پر دنیا کے مختلف ممالک میں اسرائیل کیخلاف احتجاج

Web Desk by Web Desk
جولائی 27, 2025
in بین الاقوامی
0
غزہ میں بھوک کو جنگی ہتھیار بنانے پر دنیا کے مختلف ممالک میں اسرائیل کیخلاف احتجاج

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بھوک کو جنگی ہتھیار بنانے پر دنیا کے مختلف ممالک سمیت اسرائیل میں بھی احتجاج کیا گیا۔

اسرائیل میں سیکڑوں لوگوں نے تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کی طرف مارچ کیا اور حکومت سے غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔اسرائیل کے دیگر شہروں میں بھی احتجاج کیا گیا اور ساتھ ہی ‘بھوک کو ہتھیار بنانا جنگی جرم’، ‘غزہ اکیلا نہیں’ کے نعرے لگائے گئے جبکہ حکومت سے غزہ امداد بحال کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔

ادھر نیویارک میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر سیکڑوں لوگوں کی جانب سے غزہ میں نسل کُشی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا، لندن میں بھی برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے باہر ہزاروں افراد جمع ہوگئے اور انہوں نے خالی برتن بجا کر غزہ میں غذائی قلت ختم کرانے کا مطالبہ کیا۔اس کے علاوہ نیدرلینڈز ، ڈنمارک، لبنان، جرمنی، چلی، صومالیہ، یمن اور ایران میں بھی غزہ کے حق میں مظاہرے کیے گئے۔

Previous Post

تاریخی ترسیلات زر، وزیراعظم کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے سہولت اسکیم جاری رکھنے کا حکم

Next Post

پاکستان فلسطینیوں پر انسانیت سوز صیہونی مظالم کیخلاف آواز اٹھاتا رہے گا: وزیراعظم

Next Post
پاکستان فلسطینیوں پر انسانیت سوز صیہونی مظالم کیخلاف آواز اٹھاتا رہے گا: وزیراعظم

پاکستان فلسطینیوں پر انسانیت سوز صیہونی مظالم کیخلاف آواز اٹھاتا رہے گا: وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم