Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

آزاد کشمیر: 24 گھنٹوں میں تیندوے کا دوسرا حملہ، نوجوان زخمی

Web Desk by Web Desk
جولائی 28, 2025
in پاکستان
0
آزادکشمیر: تیندوا گھر سے 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لےگیا، بچی مردہ حالت میں برآمد

مظفر آباد: آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیان بالا میں تیندوے نے ایک بار پھر حملہ کردیا۔

ہٹیاں بالا آزاد کشمیر کے گاؤں نلئی میں تیندوے نے حملہ کرکے ایک 17 سالہ نوجوان کو زخمی کردیا جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔یہ ایک ہفتے کے دوران ضلع ہٹیاں بالا میں تیندوے کی جانب سے کیا گیا دوسرا حملہ ہے۔یاد رہے کہ 2 روز قبل بھی اسی علاقے میں ایک تیندوا گھر کے صحن سے 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لے گیا تھا اور کچھ گھنٹوں بعد بچی کی لاش جھاڑیوں سے ملی تھی۔

Previous Post

کراچی: نیشنل ہائی وے پر کوسٹر کی چھت پر سوئے 2 مسافر گرکر جاں بحق

Next Post

آج سے ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل ہونگی، شدید بارشوں کی پیشگوئی

Next Post
آج سے ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل ہونگی، شدید بارشوں کی پیشگوئی

آج سے ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل ہونگی، شدید بارشوں کی پیشگوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم