Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

آئی سی سی نے آسٹریلوی کرکٹر ٹم ڈیوڈ پر جرمانہ عائد کر دیا

Web Desk by Web Desk
اگست 6, 2025
in کھیل
0
آئی سی سی نے آسٹریلوی کرکٹر ٹم ڈیوڈ پر جرمانہ عائد کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے آسٹریلوی کرکٹر ٹم ڈیوڈ پر جرمانہ عائد کر دیا۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹم ڈیوڈ پر 28 جولائی کو ویسٹ انڈیز کےخلاف سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کی بیٹنگ کےدوران وائیڈ نہ دینے پر ٹم ڈیوڈ نے امپائر کے فیصلے پر ناگواری کا اظہار کیا تھا۔

آئی سی سی کے مطابق ٹم ڈیوڈ کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا۔کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر ٹم ڈیوڈ کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا۔آسٹریلوی کرکٹر نے اپنی غلطی مانتے ہوئے دی گئی سزا قبول کر لی ہے۔واضح رہے کہ آسٹریلیا نے میزبان ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 0-5 سے شکست دی تھی۔

Previous Post

لاہور: دکان کا بورڈ اتارتے ہوئے 4 افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق

Next Post

پاکستان کا سلامتی کونسل سے فلسطینیوں کی ناقابل تصور تکالیف ختم کرانے کیلئے اقدامات کا مطالبہ

Next Post
پاکستان کا سلامتی کونسل سے فلسطینیوں کی ناقابل تصور تکالیف ختم کرانے کیلئے اقدامات کا مطالبہ

پاکستان کا سلامتی کونسل سے فلسطینیوں کی ناقابل تصور تکالیف ختم کرانے کیلئے اقدامات کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم